Wednesday 23 September 2015

Surah Al- Humazah


Urdu Translation
بشروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے ﴿۱﴾ جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے ﴿۲﴾ (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا ﴿۳﴾ ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا ﴿۴اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ ﴿۵﴾ وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ﴿۶﴾ جو دلوں پر جا لپٹے گی ﴿۷﴾ (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے ﴿۸﴾ (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں ﴿۹

No comments:

Post a Comment